آوران، کیچ :پاکستانی فورسز کا آپریشن16افراد حراست بعد لاپتہ

کوئٹہ  پاکستانی آرمی کاآوران اور کیچ میں سرچ آپریشن 16 افراد  گرفتار ی بعد لاپتہ ۔بلیدہ میں گیارہ جبکہ آواران کے علاقے جھاؤ میں پانچ  افراد کو پاکستانی فوج نے لاپتہ کر دیا،مزید معلومات تک رسائی کی کوشش جاری  ہے۔دوسری جانب پاکستانی فوج کے بیان میں16 افراد کی حراست بعد لاپتہ کرنے  کی تصدیق کر دی گئی ہے مگر کسی کے نام ظاہر نہیں کیے گئے۔پاکستانی فوج کا  بیان ادارہ کے پاس ریکارڈ کی صورت میں موجود ہے -

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل