خضدار: زہری میں پاکستانی فوج کا آپریشن ،10افراد حراست بعد لاپتہ

کوئٹہ خضدار کے علاقے زہری میں پاکستانی فوج کا آپریشن ، 10افراد حراست  بعد لاپتہ ۔تفصیلات کے مطابق آج بروز پیر کوپاکستانی فوج اورحساس اداروں نے  خضدرا کے علاقے زہری میں آپریشن کرکے 10افراد کو حراست میں لیکر نامعلوم  مقام پر منتقل کردیا۔ پاکستانی فوج کی بلوچستان میں آئے روزآئے ماورائے  عدالت گرفتاریوں و گمشدگی اور بعد ازاں انکی مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی سے  انسانی حقوق کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہوگئی ہے ۔گرفتار افراد کی شناخت  ظاہر نہیں کی جاتی بعد ازان انکی مسلخ لاشیں پھینک دی جاتی ہے جو انتہائی  بھیانک صورتحال ہے 

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل