Free Balochistan Movement memorial event in Boras Sweden on Baloch Martyrs Day to pay homage to heroes of Balochistan freedom movement.
















سویڈن کے شہر بوروس میں فری بلوچستان موومنٹ کی جانب سے 13 نومبر یوم شہداء بلوچستان کی یاد میں ایک پروگرام منعقد ہوا ، جس میں شرکاء نے اول شہداء کی یاد میں دو منٹ کی خاموشی اکٹیار کی اور پھر شمیں روش کی ۔ پروگرام کے شرکاء نے کہا کہ بلوچ قوم اپنی جانوں کا نذرانہ اپنی وطن کی آزادی کی خاطر دے کر ایک تاریخ رقم کررہے ہیں اور ایسے ہیروز کو یاد کرنا تمام فرزندوں کا قومی و اخلاقی فرض بنتا ہے

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل