یو بی اے نے سبی میں پولیس پرریموٹ کنٹروبم حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ  یونائٹیڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے کہا ہے کہ بدھ  روز ہمارے سرمچاروں نے سبی چاکر روڈ پر پولیس پرریموٹ کنٹروبم سے حملہ کیا  جس کے نتیجے میں 3اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جس کی ذمہ داری ہم یو  نائٹیڈ بلوچ آرمی کی جانب سے قبول کرتے ہیں ۔انہوں نے یہ بات بدھ کو این  این آئی سے سیٹلائٹ ٹیلیفون پر بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔انہوں نے کہاکہ اس  طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہے گی۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل