لشکر  بلوچستان نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی


کوئٹہ لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون  کے ذریعے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ شب ہمارے سرمچاروں نے وڈھ میں  فورسزکے قلعے پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو بھاری  جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہے  اور بلوچستان کی مکمل آزادی تک ہماری اسطرح کی کاروائیاں جاری رہیں گے

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل