آواران  پاکستانی فوج کا آبادی پر مارٹر حملے،چار افراد حراست بعد لاپتہ،آپریشن  جاری

 آواران پاکستانی فوج کا آبادیوں پر فائرنگ اور مارٹر گولے فائر،چار  افراد حراست بعد لاپتہ،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج نے آواران  کے علاقوں زونگان،ڈھل بیدی،آبادیوں کا محاصرہ کر رکھا ہے۔یہ بھی اطلاعات  ہیں کہ پیراندر چوکی سے آبادیوں پر فائرنگ اور مارٹر کے گولے فائر کیے جا  رہے ہیں اور چار افراد کو حراست بعد لاپتہ بھی کیا گیا ہے۔مقامی ذرائع کے  مطابق تاحال آپریشن جاری ہے۔مزید معلومات اور نقصانات کی تفصیل تک رسائی  بعد نیوز کو آپ ڈیٹ کیا جائے گا۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل