ڈونلڈ  ٹرمپ بلوچستان میں جنگی جرائم ختم کرنے میں مدد کریں،ڈاکٹر اللہ نذربلوچ


کوئٹہ آزادی پسند بلوچ رہنما ڈاکٹر اللہ نذربلوچ نے سماجی رابطے کی ویب  سائٹ ’’ٹوئٹر‘‘ پر اپنے چند تازہ ترین ٹوئیٹ میں امریکا کے نومنتخب صدر  ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے میں ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کے  صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دیتا ہوں اور امیدہے کہ وہ پاکستان متعلق  امریکی پالیسی کو تبدیل کریں گے اور بلوچستان میں جنگی جرائم ختم کرنے میں  مدد کریں گے۔ بلوچ رہنما نے اپنے ایک دوسرے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہجومیدان جنگ  سے بھاگتے ہیں وہ قوم کی رہنمائی کا حق نہیں رکھتے اور نہ ہی وہ جنگ جیت  سکتے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل