گوادر: 13 نومبر یوم شہداء کی مناسب سے پروگرام منعقد



گوادر فری بلوچستان موومنٹ کے زیر اہتمام گوادر میں 13 نومبر یوم شہداء کی یاد میں ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں خواتین و حضرات نے شرکت کی ۔ پروگرام سے فری بلوچستان موومنٹ کے سرگرم کارکن بانک زامر بلوچ نے خطاب کیا اور بلوچستان کی آزادی کی جان قربان کرنے والے بلوچ شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کی




Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل