درچکو  میں فورسز پر راکٹوں سے حملہ کرکے بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا،بی آر  اے





 کوئٹہ  بلوچ ری پبلکن آرمی نے فورسز پر حملہ کی ذمہ داری قبول کر  لی۔ بلوچ ری پبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول  کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ سرمچاروں نے گزشتہ روز کیچ کے علاقے درچکو میں فورسز  کے چوکی پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے فورسز کو بھاری  جانی و مالی نقصان پہنچا ترجمان نے کہا کہ مقصد کے حصول تک ہماری  کارروائیاں جاری رہیں گی ۔


Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل