جرمنی: فری بلوچستان موومنٹ کا یوم شہداء کی یاد میں پروگرام کا انعقاد

جرمنی فری بلوچستان موومنٹ کے زیر اہتمام جرمنی میں 13 نومبر یوم شہداء کی یاد میں تاریخی ریلی اور پروگرام منعقد ہوا جس میں بلوچ فرنزدوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ ریلی میں بلوچ خواتین و حضرات نے قابض پاکستان کے خلاف زبردست نعری بازی کی اور ساتھ ہی بلوچ شہداء کی قربانیوں کو بھی زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل