گیشکور  میں فورسز کیمپ پر راکٹوں سے حملہ کرکے بھاری جانی ومالی نقصان پہنچایا،بی  آر اے


کوئٹہ  بلوچ ری پبلکن آرمی نے فورسز پر حملہ کی ذمہ داری قبول کر  لی۔بلوچ ری پبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول  کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے ضلع آوران کے علاقے گشکور میں واقع  فورسز کے کیمپ پر راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا متعدد راکٹ کیمپ  کے احاطے میں جا گرے جس کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی و نقصان اٹھانا  پڑاترجمان نے کہا کہ مقصد کے حصول تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل