پنجگور میں اسنائپر حملے میں ایک اہلکار کو ہلاک کیا،بی ایل ایف

کوئٹہ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے اسنائپر رائفل سے ایک اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ضلع پنجگور کے علاقے پروم میں پاکستانی آرمی کی مرو چیک پوسٹ پر اسنائپر رائفل سے حملہ کر کے ایک اہلکار کو ہلاک کیا،ترجمان نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستا ن کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل