ضلع  آوران کی تحصیل جھاؤ میں فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی


وتھل  ضلع آوران کی تحصیل جھاؤ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے  ایک شخص شدید زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز جاؤ کے علاقے کوڈومیں  نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے الٰہی بخش نامی شخص کو شدید زخمی کردیا لیویز  ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے شخص کی حالت نازک بتائی جاتی ہے جسے فوری  طورپر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل