کراچی : یوم شہداء کی مناسب سے ایف بی ایم کا پروگرام کا انعقاد

کراچی  فری بلوچستان موومنٹ کے زیر اہتمام 13 نومبر یوم شہداء کی مناسبت سے ایک پروگرام کا انعقاد ہوا جس میں بلوچ شہداء کی یاد میں شمیں روشن کی گئی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کارکناں نے کہا کہ ہمارا قومی فرض بنتا ہے کہ ہم اپنی قومی ہیروز کی قربانیوں کو یاد رکھیں

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل