لاپتہ بلوچ اسیران وشہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو2505 دن ہو گئے

کوئٹہ لاپتہ بلوچ اسیران وشہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو2505 دن ہو گئے۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بلوچستان یوتھ فیڈریشن کے صوبائی صدر سعید احمد بلوچ، عرفان بلوچ نے اپنے ساتھیوں سمیت لاپتہ بلوچ وشہداء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کی آج ہم اپنی قومی ثقافت ولسانی پہچان اور حقوق کے خلاف بلوچ قوم ظالم عناصرقوتوں کے خلاف احتجاج پر مجبور ہے

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل