ایف  سی نے ڈیرہ بگٹی میں4 افرادکو حراست بعدلاپتہ کردیا

کوئٹہ  فرنٹیئر کور اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے ڈیرہ بگٹی میں4  افراد کو حراست بعد لاپتہ کر دیا۔ یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز  فرنٹیئر کور اورحساس اداروں کے اہلکاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے پٹوخ میں  چارافراد کو گرفتار کر کے ا نہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیاہے۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل