بی آر اے نے سوئی میں بارودی سرنگ دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ بلوچ ریپبلکن آرمی نے سوئی میں بارودی کے دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سر باز بلوچ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے بتایا کہ بلوچ سرچاروں نے ڈیتھ سکواڈ کے کارندوں پر سوئی کے علاقے پٹ فیڈر کے مقام پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا جس میں ڈیتھ سکواڈ کے 2 کارندے بگو بگٹی اور نوزو ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوئے وہ ہم تمام لوگ جو بلوچ تحریک کے خلاف ریاست کا آلہ کار بنے ہوئے ہیں اپنی حرکتوں سے باز آجائیں ورنہ انہیں بھی نشانہ بنایا جائے گا۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل