مند:  پاکستانی فوجی اہلکارکو اسنائپر رائفل حملے میں ہلاک کیا ہے،بی ایل ایف


کوئٹہ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ایک فوجی اہلکار  کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے  ذریعے کہا کہ ہفتہ کی شام پانچ بجے مند کے علاقے گوھک ایف سی کیمپ کے مورچہ  پر اسنائپر رائفل سے حملہ کر کے ایک اہلکار کو ہلاک کیا ہے۔ترجمان نے کہا  کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل