ایف سی کی آب گم میں آپریشن ، تین افراد قتل

کوئٹہ ایف سی نے آب گم اور مشکاف میں آپریشن کرکے 3افراد کو قتل کردیا۔فورسز ترجمان نے دعویٰ کیا کہ فرنٹیئر کوراور حساس اداروں کے اہلکاروں نے آب گم اور مشکاف کے پہاڑی علاقوں میں کالعدم تنظیم کے خلاف کا رروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں ٹرینوں پر حملوں میں ملوث 3 ہلاک کئے


Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل