لاپتہ بلوچ اسیران وشہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو2402 دن ہو گئے

کوئٹہ لاپتہ بلوچ اسیران وشہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو2402 دن ہو گئے۔ ماما قدیر بلوچ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ اسیران ہزاروں سوال ہزاروں احتجاج مگر ہر طرف خاموشی بلوچ قو م کی حق حا کمیت کی جدوجہد طویل ہے۔1948 سے لے کر1970 کی دہائی تک سینکڑوں بلوچوں کو لاپتہ کیا گیا ۔اس دور میں بلوچ کے پاس میڈیا اور سیاسی پختگی نہ ہونے کی وجہ سے باقاعدہ کوئی ریکارڈ سند کی صورت میں جمع نہ کئے جا سکے

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل