آسیاباد میں فورسز کانوائے پر حملہ کرکے متعدد اہلکار ہلاک کئے،بی آر اے

کوئٹہ بلوچ ریپبلکن آرمی نے فورسز پر حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی۔بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سر باز بلوچ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کر تے ہوئے کہا کہ بلوچ سرمچاروں نے مند سے تمپ جانے والی فورسز کی 9 گاڑیوں پر مشتمل کانوائے پرتمپ کے علاقے آسیاباد میں راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ترجمان نے کہا کہ مقصد کے حصول تک ہماری کا رروائیاں جاری رہیں گی

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل