گزشتہ سال مشکے میں ایک دلخراش واقعہ میں سات بلوچ نوجوانوں کوشہیدکرنے کا سرکاری دعوی شہید  گل زمان عرف روح، شہید زبیر عرف درویش،شہید صمد عرف زاہد،شہید صادق عرف  زہیر، شہید جمعہ عرف شیرا اور شہید حمید عرف

گزشتہ سال مشکے میں ایک دلخراش واقعہ میں سات بلوچ نوجوانوں کو  قتل کرنے کا سرکاری دعوی سامنے آیا چند دنوں کے اندر یہ واقعہ ایک پیچیدہ  واقعہ کی صورت میں سامنے آیا جس میں اندرونی طور پر گروپ کے اندر دھوکہ دہی  اور غداری کے محرکات سامنے آئے جنگی حالات اور سخت دھوکہ دہی کے محرکات کی  وجہ سے تحقیقات میں مشکلات درپیش ہونے کی وجہ سے اس واقعہ کے متعلق  معلومات کو خفیہ رکھا گیا تا کہ اصل سازش کا پردہ فاش کیا جائے اور غداروں  کی بیج کنی کی جائے اس واقعہ کے اصل محرکات اور اس میں ملوث غداروں تک  پہنچنے تک بہت سے معلومات کو خفیہ رکھا جائے گا اس وقت 13 نومبر کے مناسبت  سے صرف شہید کئے گئے نوجوانوں کے ناموں کا اعلان کیا جارہاہے جن میں شہید  گل زمان عرف روح، شہید زبیر عرف درویش،شہید صمد عرف زاہد،شہید صادق عرف  زہیر، شہید جمعہ عرف شیرا اور شہید حمید عرف اخلاق شامل ہیں۔ان تمام  ساتھیوں کے قومی خدمات کو تنظیم قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور ان ساتھیوں  سے سازش کرنے والے غداروں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل