بی آر اے نے بالگتر میں ایف ڈبلیو کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ  بلوچ ریپبلکن آرمی نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر  لی۔بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کر  تے ہوئے کہا ہے کہ کیچ کے علاقے بالگتر گڈگی کے علاقے سید آباد میں قائم  ایف ڈبلیو او کے کیمپ پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے  نتیجے میں فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ترجمان کا کہنا ہے کہ  مقصد کے حصول تک ہماری کا رروائیاں جاری رہے گی ۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل