مند سے 2لاشیں برآمد،شناخت کر لئے گئے







کوئٹہ  مند سے دو لاشیں برآمد۔تفصیلات کے مطابق مند کے علاقے مندیک  ندی سے گولیوں سے چھلنی دو لاشیں بر آمد ہوئی ہیں جنکی شناخت احمد اور داد  محمد کے ناموں سے ہوئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق دونوں افراد کو فائرنگ کر کے  قتل کیا گیا ہے لاشیں ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئیں۔

Comments

Popular posts from this blog

میں اسلم کے عہد میں جی رہا ہوں تحریر : مجیدبریگیڈ سلمان حمل